بوگس چیک مقدمہ میں ملوث اشتہاری گرفتار

 بوگس چیک مقدمہ میں  ملوث اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن تھانہ کوٹ لکھپت پولیس نے فانشل کرائم کے مقدمے میں ملوث اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔ کوٹ لکھپت پولیس نے اشتہاری محمد عثمان کو فیصل آباد سے گرفتار کیا۔ پولیس کو کہنا ہے کہ ملزم نے محمد رؤف کو کاروباری لین دین پر بوگس چیک دیا تھا۔

انویسٹی گیشن تھانہ کوٹ لکھپت پولیس نے فانشل کرائم کے مقدمے میں ملوث اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔ کوٹ لکھپت پولیس نے اشتہاری محمد عثمان کو فیصل آباد سے گرفتار کیا۔ پولیس کو کہنا ہے کہ ملزم نے محمد رؤف کو کاروباری لین دین پر بوگس چیک دیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں