ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چکنمبر 272رب سے گرفتار کئے گئے ملزم سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چکنمبر 272رب سے گرفتار کئے گئے ملزم سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں