سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر )سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آبادکے علاقے چکنمبر 8 ج ب میں ساندل نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ۔۔۔
ملزمان نے اسکے کزن آفتاب کو سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کرلیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ فائرنگ کرکے زخمی کردیا اور دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔