نارنگ :ڈاکو دن دہاڑے گھرمیں لوٹ مارکرکے فرار

نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا)ڈاکودن دہاڑے حیدری چوک مرکزی شاہراہ پر واقع ملک غلام حسین کے گھر میں گھس کرخواتین سے 3تولے طلائی زیورات اور5لاکھ نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے ، اونچاپنڈکے قریب ڈاکوؤں نے راہگیروں سے 7 لاکھ نقدی ، 3موبائل فونزچھین لیے۔
ڈاکودن دہاڑے حیدری چوک مرکزی شاہراہ پر واقع ملک غلام حسین کے گھر میں گھس کرخواتین سے 3تولے طلائی زیورات اور5لاکھ نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے ، اونچاپنڈکے قریب ڈاکوؤں نے راہگیروں سے 7 لاکھ نقدی ، 3موبائل فونزچھین لیے۔