لاکھوں مالیت کے گٹکا سے بھرے 23 ڈرم برآمد،ملزم گرفتار

 لاکھوں مالیت کے گٹکا سے بھرے  23 ڈرم برآمد،ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)بھاٹی گیٹ پولیس نے گٹکا فروشی کا نیٹ ورک پکڑ کر کراچی سے آئے گٹکا محلول کی سپلائی کو ناکام بنا دیا ۔ترجمان پولیس کے مطابق لاکھوں مالیت کے گٹکا سے بھرے 23 ڈرم برآمد ہوئے ،ملزم کوگرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

بھاٹی گیٹ پولیس نے گٹکا فروشی کا نیٹ ورک پکڑ کر کراچی سے آئے گٹکا محلول کی سپلائی کو ناکام بنا دیا ۔ترجمان پولیس کے مطابق لاکھوں مالیت کے گٹکا سے بھرے 23 ڈرم برآمد ہوئے ،ملزم کوگرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں