کاروباری لین دین میں خاتون کو لاکھوں مالیتی بوگس چیک دیدیاگیا

کاروباری لین دین میں خاتون کو  لاکھوں مالیتی بوگس چیک دیدیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں خاتون کو مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔۔۔

۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں ام زہرہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس سے لاکھوں روپے مالیت کی کھاد خریدی اور اس کے عوض بوگس چیک دے دیا جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں