3جرائم پیشہ ملزم گرفتار، گٹکے کے ڈبے ،ناجائزاسلحہ برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)نوانکوٹ پولیس نے گٹکا سمیت 2 ملزم گرفتار کر لیے۔
پولیس نے گٹکا فروشی میں ملوث ملزماعمر حفیظ اور عمیر کو گرفتار کر کے گٹکے سے بھرے درجنوں ڈبے برآمد کر لئے ۔لٹن روڈپٹرولنگ ٹیم نے فائرنگ کی آواز پر فوری کارروائی کرتے ہوئے علی کو اسلامیہ پارک سے اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ۔