میپکوکا آپریشن‘7بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

میپکوکا آپریشن‘7بجلی چور  رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)میپکو سرکل کوٹ ادو میں بھی بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ،7بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔۔۔

تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ وارڈنمبر14اے محلہ بیریں والا میں احسن ہمدانی،محمدعمر بھٹہ،شہریار احمد ،ریاض احمد،اسحاق تھہیم،محمداسحاق اورزین العابد ین شاہ کو بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑلیا،پولیس نے ایس ڈی اومیپکو واپڈاسب ڈویژن کوٹ ادومحمدعمرفاروق کی مدعیت میں تمام بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں