ہوائی فائرنگ کرنیوالا پکڑا گیا

ہوائی فائرنگ کرنیوالا پکڑا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پولیس نے فتح پور نون میں ہوائی فائرنگ کے ذریعے خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کرنیوالا نوجوان دھر لیا ،ملزم کا نام ثناء اﷲ ہے جس سے برآمد ہونیوالا اسلحہ بھی غیر قانونی نکلا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس نے فتح پور نون میں ہوائی فائرنگ کے ذریعے خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کرنیوالا نوجوان دھر لیا ،ملزم کا نام ثناء اﷲ ہے جس سے برآمد ہونیوالا اسلحہ بھی غیر قانونی نکلا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں