بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں مالیت کا جعلی چیک دے دیا گیا۔عبدالستارکو کپڑے کی خریدوفروخت کے عوض علی سرفراز نے 40 لاکھ 70 ہزار مالیت کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔
کاروباری لین دین میں لاکھوں مالیت کا جعلی چیک دے دیا گیا۔عبدالستارکو کپڑے کی خریدوفروخت کے عوض علی سرفراز نے 40 لاکھ 70 ہزار مالیت کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔