کھلا پٹرول بیچنے پر 2دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقہ بوٹا چوک میں پولیس نے دو دکانداروں کو حراست میں لے لیا جو پابندی کے باوجود مصروف شاہراہ پر کھلا پٹرول فروخت کررہے تھے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقہ بوٹا چوک میں پولیس نے دو دکانداروں کو حراست میں لے لیا جو پابندی کے باوجود مصروف شاہراہ پر کھلا پٹرول فروخت کررہے تھے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔