ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی پولیس نے گرفتار ملزم طاہر کی دوران تفتیش نشاندہی پر اس کے بتائے ایڈریس سے وقوعہ میں استعمال ہونیوالا اسلحہ برآمد کر لیا، مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
تھانہ پیپلز کالونی پولیس نے گرفتار ملزم طاہر کی دوران تفتیش نشاندہی پر اس کے بتائے ایڈریس سے وقوعہ میں استعمال ہونیوالا اسلحہ برآمد کر لیا، مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔