دو منشیات فروش گرفتار 870، گرام چرس برآمد ،مقدمات درج

سلانوالی(نمائندہ دنیا ) سلانوالی پولیس کی کاروائی دو منشیات فروش گرفتار 870 گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے۔۔۔
بتایا گیا ہے کہ تھانہ سلانوالی پولیس نے دو مقامات سے دو منشیات فروشان علی حسن اور ممتاز الٰہی کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 870 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔