ملزم گرفتار، 20بوتل شراب برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے پیشہ ور شراب فروش گرفتار کر کے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی ۔ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن ٹیم نے قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں شملہ پہاڑی کے قریب سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران چیکنگ کے دوران کمان نامی شراب فروش سے 20 بوتلیں شراب برآمد کر کے پولیس کے حوالے کردیا۔
ڈولفن سکواڈ نے پیشہ ور شراب فروش گرفتار کر کے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی ۔ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن ٹیم نے قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں شملہ پہاڑی کے قریب سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران چیکنگ کے دوران کمان نامی شراب فروش سے 20 بوتلیں شراب برآمد کر کے پولیس کے حوالے کردیا۔