کوسٹر کی ایکسویٹر سے ٹکر، 6افرادزخمی
قصور(نمائندہ دنیا)پتوکی کے نواح ملاں والا بائی پاسملتان روڈ پر کوسٹر کی یوٹرن لیتے ایکسویٹر سے ٹکرکے نتیجے میں 6افرادزخمی ہوگئے۔۔۔
زخمیوں میں 42سالہ مزمل ولد منظور، 34سالہ مدثر ولد فلک شیر، 25سالہ عبدالغفور ولد محمد عباس، 46سالہ صفدر ولد اﷲ دتہ، 18سالہ بلال ولد اﷲ دتہ اور 42سالہ ثمینہ زوجہ فیاض شامل ہیں۔