شادی کا جھانسہ دیکر چھیڑچھاڑپرمقدمہ

شادی کا جھانسہ دیکر چھیڑچھاڑپرمقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار)پولیس نے لڑکی سے چھیڑچھاڑ پر مقدمہ درج کرلیا۔

 اسمعیل ٹاؤن تتلے عالیکے خضرحیات نے سیم نالہ کامونکی روڈ کے رہائشی فاروق کی 14سالہ بیٹی(ہ)کو شادی کا جھانسہ دیکر گھر بلاکر چھیڑ چھاڑ کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں