دو گروپوں میں تصادم ،متعدد افراد زخمی و گرفتار،سڑک پر ٹریفک جام

دو گروپوں میں تصادم ،متعدد افراد  زخمی و گرفتار،سڑک پر ٹریفک جام

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار )پنڈی بھٹیاں چنیوٹ روڈ پر دو گروپوں کے جھگڑے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔

چنیوٹ روڈ پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا،ٹریفک بلاک ہو گئی ایک گھنٹہ بعد تھانہ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں فریقین کے متعدد افراد کو حراست میں لیکر ٹریفک بحال کروائی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں