سوئی گیس کاگھریلو میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں محمد بی بی نامی خاتون کے گھر کے باہر نصب سوئی گیس کا میٹر رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزموں نے چوری کر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں محمد بی بی نامی خاتون کے گھر کے باہر نصب سوئی گیس کا میٹر رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزموں نے چوری کر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔