بھاری مالیت کے کپڑوں سے بھرے بیگ چوری

بھاری مالیت کے کپڑوں  سے بھرے بیگ چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھاری مالیت کے کپڑوں سے بھرے بیگ چوری کر لئے گئے ۔

تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عبداللہ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اس کے بھاری مالیت کے کپڑوں سے بھرے بیگ اور دیگر سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں