اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا، جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔