سمبڑیال :کلا س دہم کی طالبہ پراسرارطورپر لاپتہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)کلا س دہم کی طالبہ پراسرارطورپر لاپتہ ہو گئی ۔
تھانہ بیگووالہ کے موضع واں کے رہائشی عبداﷲ کی 16سالہ بیٹی فاطمہ گھر سے گاؤں ہی میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پڑھنے کے لئے گئی اورواپس نہیں آئی ،تھانہ بیگووالہ پولیس نے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔