نا معلوم افراد نے سرکاری سکول سے لیپ ٹاپ چرالئے
موترہ(نامہ نگار )نامعلوم چورسرکاری سکول کے لیپ ٹاپ چوری کرکے لے گئے ۔
موضع موترہ کے گورنمنٹ پرائمری سکول کی ہیڈ مسٹریس ثروت نے پولیس کودرخواست دی کہ نامعلوم چور سکول کے آفس کا تالہ توڑ کر سکول کے دو عدد لیپ ٹاپ چوری کرکے لے گئے‘ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔