مرالی والہ میں ماں بیٹے پر تشدد 8افراد کیخلاف مقدمہ
تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی والہ میں ماں بیٹے پر تشدد 8افراد کیخلاف مقدمہ درج۔
مرالی والہ کا عاصم گزشتہ رات گھر کی طرف جا رہاتھا کہ راستہ میں ملزمان بلال،معشوق6کس نامعلوم نے روک لیا ڈنڈے سوٹوں سے تشدد کیا ، والدہ صفیہ چھڑانے آئی توملزمان بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے ۔