لالہ موسیٰ :سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا گرفتار
لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )سی سی ڈی نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے کو گرفتار کر لیا ۔
محلہ عیدگاہ کے رہائشی نے اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے کئی ویڈیوز سوشل میڈیاپر اپ لوڈ کررکھی تھیں جس پر سی سی ڈی پولیس نے سراغ لگاکر ملزم شرجیل گرفتارکرلیا۔