بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا

 بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے  والے شہری کو حوالات پہنچا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔x

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین شاہراہ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں