راہوالی:نا معلوم افراد نے لڑکے کو اغوا کر لیا
راہوالی (نامہ نگار )لڑکے کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ۔
تھانہ کینٹ کے علاقہ محلہ خوشی ٹاؤن کے راحیل گجر نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کا چھوٹا بھائی عمر 13سال شام 4بجے محلہ کی د کان پر گیا اورلاپتہ ہو گیا ، شبہ ہے کہ نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ۔