چوری کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

چوری کی جھوٹی کال کرنے  والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چوری کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسامہ نامی شہری کو گرفتار کرلیا۔

 جس کی جانب سے نقدی اور زیورات ہتھیانے کی نیت سے چوری کا ڈرامہ رچایا اور پولیس کو جھوٹی کال کرکے گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں