گھریلو جھگڑے ‘ بیو ی کاگلادباکرقتل
کاہنہ (نمائندہ دنیا) کاہنہ میں شوہر نے 35 سالہ بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔
مقامی رہائشی افتخار کا اپنی 35 سالہ بیوی شافعہ کے ساتھ کسی بات پر جھگڑا ہو ا اوراس دوران افتخار نے شافعہ کو بے دردی سے گلا دبا کر قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔