مالک مکان کی گھریلو ملازمہ کیساتھ نا زیبا حرکات ،زیادتی کی کوشش

مالک مکان کی گھریلو ملازمہ کیساتھ  نا زیبا حرکات ،زیادتی کی کوشش

موترہ(نامہ نگار )گھریلو ملازمہ کیساتھ نازیبا حرکات کرنے پرمالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 ڈسکہ کے شاہد کی ہمشیرہ عمر کے گھر کام کرتی ہے ، ملزم عمر نے لڑکی کیساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے زیادتی کرنے کی کوشش کی، پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں