دکاندارکھلا پٹرول بیچنے پر گرفتار

دکاندارکھلا پٹرول بیچنے پر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تھانہ صدر کے ر ہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار کو گرفتار کرلیا۔

جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں