جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

نشاط آباد کے علاقے میں درندگی کانشانہ بنانے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ہے ۔ تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں نعیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکی جواں سالہ ہمشیرہ کو اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں