سرکاری اراضی سے درخت چوری ،مقدمہ درج

سرکاری اراضی سے  درخت چوری ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری اراضی سے درخت چوری کرنے والے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں 80 مربع کے قریب سرکاری اراضی سے ملز م مبینہ طور پر بھاری مالیت کی لکڑی اور درخت چوری کر کے لے گئے ۔ جس سے سرکاری خزانے کو نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں