بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گلستان کالونی کے قریب سے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گلستان کالونی کے قریب سے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جسکی تلاشی کے دوران بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔