شراب فروش گرفتار ،550لٹر سے زائد شراب برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شراب فروش کو گرفتار کرکے ساڑھے پانچ سو لٹر سے زائد شراب برآمد کرلی گئی۔تھانہ رضا آباد کے علاقے داتا کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم روہت کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے 550 لٹر سے زائد شراب برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔
شراب فروش کو گرفتار کرکے ساڑھے پانچ سو لٹر سے زائد شراب برآمد کرلی گئی۔تھانہ رضا آباد کے علاقے داتا کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم روہت کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے 550 لٹر سے زائد شراب برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔