بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقے میں شہریار نامی شہری کو ملزم بلال نے کاروباری لین دین کے دوران بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے میں شہریار نامی شہری کو ملزم بلال نے کاروباری لین دین کے دوران بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا۔