نوسر بازوں نے شہری کو اپنا شکار بنا لیا

نوسر بازوں نے شہری کو اپنا شکار بنا لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے شہری کو اپنا شکار بنا لیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں بشارت نامی شہری کو نامعلوم نوسر بازوں نے روک لیا۔۔۔

 اور خود کو پولیس ملازم ظاہر کرتے ہوئے تلاشی لینے کے بہانے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیا اور قریبی تھانے پہنچنے کا بول کر موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں