سابقہ رنجش پر باپ بیٹوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر باپ بیٹوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے کے رہائشی افضل نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ بیٹوں کے ہمراہ موجود تھا کہ ملزموں نے قابو کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments