5منشیات فروش گرفتار، 5 کلو چرس ، 60 لٹر شراب برآمد

 5منشیات فروش گرفتار، 5 کلو  چرس ، 60 لٹر شراب برآمد

چناب نگر(نامہ نگار)ایس ایچ او تھانہ چناب نگر انسپکٹر سیف اﷲ، سب انسپکٹر ثاقب کی ٹیم کے ہمراہ کارروائیاں۔۔۔

 مختلف علاقوں سے 5 منشیات فروش ملزم گرفتار کر کے 5 کلو سے زائد چرس اور60 لیٹر سے زائد شراب برآمد کر لی گئی۔ ملزموں کیخلاف تھانہ چناب نگرمیں مقدمات درج کرلئے گئے ہیں اور تفتیش جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں