کامونکے سے منشیات فروش گرفتار

کامونکے سے منشیات فروش گرفتار

کامونکے (نامہ نگار )سٹی پولیس نے دوران گشت بدنام زمانہ منشیات فروش عبداللہ روڈ کے محمد شفیق سے ایک کلو آٹھ سو چالیس گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔پولیس نے ملزم سے تفتیش شروع کر دی ۔

سٹی پولیس نے دوران گشت بدنام زمانہ منشیات فروش عبداللہ روڈ کے محمد شفیق سے ایک کلو آٹھ سو چالیس گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔پولیس نے ملزم سے تفتیش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں