بجلی چوری کر تے 2افراد پکڑے گئے
کامونکے (نامہ نگار )بجلی چوری کرنے والے 2افراد پکڑے گئے ۔ سٹی اور واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی اوز عمیر ظہیر اور محمد حفیظ کی درخواستوں پر کسوکی روڈ کے علیم اور موضع گورالی کے وسیم کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔
بجلی چوری کرنے والے 2افراد پکڑے گئے ۔ سٹی اور واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی اوز عمیر ظہیر اور محمد حفیظ کی درخواستوں پر کسوکی روڈ کے علیم اور موضع گورالی کے وسیم کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔