جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں تقی نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کی ہمشیرہ کو ملزم نے مبینہ طور پر ہاسٹل سے گھر واپس آتے ہوئے راستے میں قابو کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں