جعلی نمبر پلیٹ لگا کرگھومنے والا موٹرسائیکل سوارپکڑا گیا

جعلی نمبر پلیٹ لگا کرگھومنے  والا موٹرسائیکل سوارپکڑا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر )موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 صدر پولیس نے دوران ناکہ بندی مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزم الیاس کو روک کر نمبر پلیٹ آن لائن چیک کرنے پر جعلی و بوگس پایا گیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں