مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

مسلح افراد نے گھر میں گھس کر  اہلخانہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد نے گھر میں گھس کر خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے ذوالفقار کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شمیم نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گھر پر موجود تھی کہ ملزم زبردستی گھر داخل ہوگئے اور اسلحے کے زور پر اسے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران اسکے ہاتھ کی ہڈی بھی توڑ دی گئی۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے اور اسلحہ لہراتے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...