ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد کرلیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments