اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار

اشتہاری ملزم پولیس کو  چکمہ دیتے ہوئے فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے وحید پارک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم عامر خان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے اس کے ساتھی آصف خان کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...