اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

اسلحے کی نمائش کرنے والے  ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...