دوست کا قاتل اشتہاری ملزم چار سال بعدپکڑا گیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )دوست کو اغوا کے بعد قتل کر کے لاش نالے میں پھینکنے والا سفاک قاتل چار سال سے مفرور اشتہاری ملزم دھرلیاگیا۔
تھانہ حاجی پورہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے روپوش ملزم افضل کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا جس نے 29 اگست 2022ء کو بوگڑھا نالہ ایک کے قریب سے 19سالہ شان کو فائرنگ سے قتل کردیاتھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments