کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن بچی کو مبینہ طور پر لالچ دے کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ احمد علی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی چھ سالہ بیٹی کو گھر کے قریب سے کھانے کی چیز دلوانے کی لالچ دے کر قابو کیا۔
کمسن بچی کو مبینہ طور پر لالچ دے کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ احمد علی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی چھ سالہ بیٹی کو گھر کے قریب سے کھانے کی چیز دلوانے کی لالچ دے کر قابو کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments