مسلح افراد کی جانب سے شہری پر فائرنگ ، سنگین دھمکیاں

مسلح افراد کی جانب سے شہری پر فائرنگ ، سنگین دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے مبینہ طور پر شہری پر فائرنگ کر دی گئی۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں علی سعید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بناپر اسے قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کردی گئی اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...