برکی : 3منشیات فروش دھرلئے گئے
لاہور(کرائم رپورٹر) شہر بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف خفیہ اطلاع پر دوران پٹرولنگ مختلف مقامات سے 3 منشیات فروشوں زوہیب، راشد اور زوہیب عرف ڈان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ملزمان سے 1 کلو چرس، 780 گرام آئس اور 500 گرام ہیروئن برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔
شہر بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف خفیہ اطلاع پر دوران پٹرولنگ مختلف مقامات سے 3 منشیات فروشوں زوہیب، راشد اور زوہیب عرف ڈان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ملزمان سے 1 کلو چرس، 780 گرام آئس اور 500 گرام ہیروئن برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments